(حقیقت میں) اطاعتِ خدا، توکل اور اسی پر بھروسہ کرنا؛ فتح کی کلید ہے۔ ہمیں حتیٰ افراد کی کثرت اور اپنے سازوسامان پر بھی اعتماد نہیں کرنا چاہیے، دشمن پر بھروسہ تو دور کی بات ہے! انسان کی یہ کس قدر جہالت اور حماقت ہے کہ وہ اپنے ہی دشمن پر اعتماد کرے اور اس کے وعدوں سے اپنا دل خوش کرے!