ہم اور حسینؑ؛ جدائی نا ممکن

ہم نے اپنے آپ سے عہد کیا ہے اور ہم عہد کرتے ہیں کہ حسینؑ کی یاد، حسینؑ کا نام اور حسینؑ کا راستہ کبھی اپنی زندگی سے جدا نہیں کریں گے۔ ہماری پوری قوم، ہمارا پورا ملک، دنیا کے تمام شیعہ، بلکہ پوری دنیا کے آزادی (خواه) انسان، حسین ابن علیؑ کے بارے میں ایسا ہی احساس رکھتے ہیں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
21 مارچ 2006