عاشورا؛ غروب نہ ہونے والے سورج کی مانند

حادثۂ عاشورا ایک ایسے غروب نہ ہونے والے سورج کی مانند ہے جو ہمیشہ سے آج تک موجود رہا اور آئندہ بھی رہے گا۔ یہ نور و ظلمت کی لڑائی ،حق و باطل کی جنگ اور شرافت و پستی کے درمیان معرکے کی ایک زندہ اور حقیقت پر مبنی تصویر اور مجسم عکاسی ہے۔ البتہ اس کا نقطۂ عروج، روزِ عاشورا تھا۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
19 اکتوبر 2016