اللہ اکبر؛ قدرتمند ترین ہتھیار

ہم نے (نعروں اور) فریادوں کے ذریعے محمد رضا (پہلوی) کو (ایران سے) باہر نکال دیا؛ “اللہ اکبر” کے نعروں کے ذریعے!

امام خمینیؒ
9 اگست 1980

ملتِ ایران کا نعرۂ “اللہ اکبر” عالمی استکبار کے مقابلے میں ایک قوم کی بہادری اور شجاعت کی علامت ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
28 اگست 1985

ایران کی مسلمان قوم نے “اللہ اکبر” (کی فریاد) کے ہتھیار کے ساتھ طاغوتی، آمریت پسند اور (دشمن سے) وابستہ پہلوی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
26 مئی 2026