وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کی بنیاد پر تیار کردہ اس انفوگرافک میں اسپیس ایکس کے امریکی فوجی منصوبوں میں بڑھتے ہوئے کردار، اربوں ڈالر کے جنگی معاہدوں، فوجی سیٹلائٹ نیٹ ورکس، نگرانی اور ہدف بندی کے نظام اور امریکی جنگی خلائی انفراسٹرکچر میں اس کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔