دوہرے معیار پر ایک سوال

ہولوکاسٹ (یہودیوں کی نسل کشی) پر تردید یا شک و شبہ (کا اظہار) جرم کیوں ہے؟ اگر کوئی اس بارے میں کچھ لکھے تو اسے جیل بھیج دیا جاتا ہے، لیکن پیغمبرؐ کی توہین کرنے کی آزادی کیوں ہے؟

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
28 اکتوبر 2020