اگر ابنِ سینا کی طرح کوئی آج کی دنیا میں، آج کے وسائل اور سہولیات کے ساتھ تعلیم حاصل کرتا، تو وہ ایسا کارنامہ انجام دیتا کہ آئندہ ایک ہزار سال تک دنیا اس کی احسان مند رہتی؛ بالکل اسی طرح جیسے ابنِ سینا نے اپنے دور کے حالات اور وسائل کے مطابق ایسا عظیم کام کیا کہ ایک ہزار سال تک دنیا ان کی علمی خدمات کی مرہونِ منت رہی۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
20 فروری 1992
