ہمارے پیغمبرؐ کی مسلسل جد و جہد

پیغمبرؐ دعوت اور جہاد کے میدان میں ایک لمحے کے لیے بھی سستی کا شکار نہیں ہوئے اور (پوری) قوت کے ساتھ اسلامی معاشرے کو آگے بڑھایا، یہاں تک کہ عزت اور اقتدار کی بلندی تک پہنچا دیا۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 1991