Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
آج ہم پر لازم ہے کہ ہم جس حیثیت اور جس پیشے میں بھی ہوں، اختلاف اور تفرقے سے پرہیز کریں اور وحدت اسلامی کی طرف مائل ہوں، جس کی ہمیشہ کتاب و سنت میں تاکید کی گئی ہے اور حق کی بات کو سربلند اور باطل کی بات کو پست و ذلیل قرار دیں۔
امام خمینیؒ صحیفه امام، جلد 4، صفحہ 311