آج ہر وہ آواز جو عالمِ اسلام کے اتحاد کی دعوت دے، وہ ایک الٰہی آواز ہے، وہ الله کی ترجمان آواز ہے اور ہر وہ آواز اور زبان جو مسلمان قوموں، اسلامی مذاہب اور اسلام کے مختلف گروہوں کو ایک دوسرے سے دشمنی پر اُکسائے، اور ان کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف تعصبات کو بھڑکائے، وہ شیطان کی ترجمان آواز ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
8 جون 2013
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ