امامِ زمانہؑ کا سپاہی بننا کوئی آسان کام نہیں… ہمیں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ جب امامِ زمانہؑ تشریف لائیں گے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، اس لیے آج (غیبت کے دور میں) ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے؛ ایسا نہیں، بلکہ اس کے برعکس، آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسی سمت میں آگے بڑھیں تاکہ اس بزرگوار (امام) کے ظہور کے لیے خود کو تیار کر سکیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
22 اکتوبر 2002
