آج (آقا حسن) نصراللہؒ اور (آقا ہاشم) صفی الدینؒ جیسے (عظیم) رہنما بظاہر اِس دنیا میں موجود نہیں، مگر اُن کی روح اور رہنمائی میدان میں موجود ہے اور لبنان اور اس کی بے دفاع عوام کا دفاع کر رہی ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
24 اکتوبر 2024