انہوں (دشمنوں) نے اسلامی جمہوریہ (ایران کے) نظام کو گرانا چاہا، [مگر] ایک ایک کرکے اسی آرزو کو دل میں لیے قبر میں سوگئے۔ آپ دیکھیں کہ انقلاب کے آغاز سے اب تک، اسلامی جمہوریہ (ایران کے نظام) کی نابودی کی آرزو رکھنے والے کتنے لوگ ایسے ہیں جو اب حسرت اور ناکامی کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو کر جہنم کی گہرائیوں میں جا پہنچے ہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
18 جون 2017
