ظلم و بربریت کے نظام کے خلاف ایک ڈھال

آج کے زمانے میں، جب نظامِ تسلط کی بربریت خصوصاً امریکہ کی مجرم ریاست اور جعلی صیہونی نظام جو کہ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں، (اسی زمانے میں) علم کے ساتھ تقویٰ اور اخلاق سے آراستہ طاقت ایک فولادی ڈھال اور تیز تلوار کی مانند (موجود) ہے، جو اُن تجاوز کرنے والے ہاتھوں کو انسانیت تک پہنچنے سے روک دیتی ہے۔

ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
22 ستمبر 2026