ذمہ داری؛ ہر حال میں انسان کے ساتھ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ایثار و قربانی نے انسانیت کو یہ عظیم سبق دیا کہ کسی بھی حالت میں انسان اپنی ذمہ داری سے کنارہ کش نہیں ہو سکتا۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
29 اپریل 1999