فاتح مجاہد، کمانڈر یحییٰ السنوار، فولادی عزم کے ساتھ ظالم اور جارح دشمن کے سامنے ڈٹ گئے۔ اپنی تدبیر اور شجاعت سے اسے زوردار تھپڑ رسید کیا، اور سات اکتوبر کی ناقابلِ تلافی ضرب اس خطّے کی تاریخ میں یادگار چھوڑ دی۔ پھر عزت و سربلندی کے ساتھ معراجِ شہداء کی جانب پرواز کر گئے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
24 اکتوبر 2024
