آپ دیکھیں کہ اسرائیل کی ان (ظلم سے بھرپور) حرکتوں کے مقابلے میں دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ خود امریکہ میں مظاہرے ہو رہے ہیں، انگلستان میں مظاہرے ہو رہے ہیں، اور یورپ کی عوام کی طرف سے صیہونی حکومت کے حکمران کی گاڑی پر حملہ کیا جاتا ہے۔۔۔ یہ چیزیں درحقیقت بعض حقائق کی نشان دہی کرتی ہیں، جنہیں نظروں سے اوجھل نہیں رکھنا چاہیے اور ان سے دشمن کی شکست پذیری اور اس کے حساب کتاب کے غلط ثابت ہو سکنے کو سمجھنا چاہیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
16 اپریل 2023
