علّامہ اقبال کا عظیم خواب

میں اس بات پر خوش ہوں کہ بحمدللہ ہم، جو اپنے ماحول میں (علّامہ) اقبالؒ کے خواب کو حقیقت بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، اب یہ موقع حاصل کر سکے ہیں—اگرچہ یہ موقع ہمیں کچھ تاخیر سے ملا ہے— کہ اس عظیم مفکر، عصرِ حاضر کے اس عظیم المرتبت مصلح اور اس انتھک انقلابی و مجاہد شخصیت کو اپنی قوم سے متعارف کرائیں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
10 مارچ 1986