فرض کریں کہ امریکہ سو فیصد اسلامی اور انسانی اصولوں پر مبنی کوئی منصوبہ بھی پیش کرے، تب بھی ہمیں یقین نہیں ہوگا کہ وہ ہمارے امن اور مفادات کے حق میں کوئی قدم اٹھائے گا۔ اگر امریکہ اور اسرائیل «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» بھی کہیں، تب بھی ہم ان کی بات قبول نہیں کریں گے؛ کیونکہ وہ ہمیں دھوکا دینا چاہتے ہیں۔ جو لوگ امن کی باتیں کرتے ہیں، درحقیقت وہ پورے خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی، جلد 15، صفحہ 339
