ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے بیان فرمایا کہ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ذاتِ گرامی فضائل و کمالات کا ایسا بے مثال مجموعہ ہے جس کا ہر پہلو ہمارے لیے درسِ زندگی ہے۔ عبادت و بندگی، ایثار و قربانی، صبر و استقامت، عفو و درگزر اور حق کا دفاع؛ آئیے، سیرتِ زہراؑ کے ان روشن پہلوؤں سے آشنا ہوں اور اپنی زندگی کو ان کے نور سے منور کریں۔
اس اہم ویڈیو کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنه_ای #فضائل #حد_و_انتہا #عظیم_ہستی #انسان #اہل_آسمان #نورانیت #سورج #فاطمہ_زہرا #مناجات #مصائب #امام_حسین #امام_حسن #شعبِ_ابی_طالب #سردار #پیغمبر_اکرم #روایت #نمونۂ_عمل
کل ملاحظات: 17
