ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کتاب سے دوری محض مطالعے سے محرومی نہیں، بلکہ علم، فکر اور تہذیب و ثقافت سے دوری بھی ہے۔ کتاب وہ امانت ہے جو ایک نسل کے افکار و اقدار دوسری نسل تک پہنچاتی ہے۔
اس اہم مسئلے کا حل جاننے کیلئے شہید امام خامنہ ایؒ کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنه_ای #کتاب #نقصان #سستی_کرنا #ثقافت #فنی_اثر #نسل #ذرائع_ابلاغ #سوشل_میڈیا #اخراجات #بجٹ #اہتمام #رواج #عقیدہ
کل ملاحظات: 4
