ہم سب رہبر معظم کے فرمان سے وفاداری، اطاعت، اتحاد اور یکجہتی کا عزم رکھتے ہیں۔ اس عہد کی تجدید یہ ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، میدانِ عمل ہو یا صبر و استقامت کا مرحلہ، ہم رہبر کے فرمان کے منتظر اور اس پر عمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان پاکیزہ جذبات کا اظہار ایرانی مداح بھنام غافلی نے اپنے اس ترانے میں کیا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرامائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حماسی_ترانہ #بھنام_غافلی #فاطمی_سید #سپہ_سالار #حکم #خاموشی #جنگ #لبیک #اتفاق #اتحاد #خیالات #عقیدہ #بے_اعتدالی #کوتاہی #فوجی_سلام #حکم #طوفان
کل ملاحظات: 30
