بسیجی (یعنی ہر وقت آمادہ) ہونا ایک حقیقی مسلمان کی صفت ہے جو شخص اسلام اور اس کے اصولوں، بالخصوص مذہبِ حق، یعنی تشیع پر سچا ایمان رکھتا ہو، اسے ہمیشہ پوری قوت کے ساتھ اسلام کی راہ میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے آمادہ رہنا چاہیے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
کتاب: نگاهی گذرا به بسیج و بسیجی، صفحه 74