دُشمن چاہتا یہی تھا، دشمن شیعہ اور سُنّی کی جنگ چھیڑنا چاہتا تھا، مگر (جیسا کہ) فرمایاگیاہے:اَلحَمدُللهِ الَّذی جَعَلَ اَعدائَنا مِنَ الحُمَقاء: اللہ تعالیٰ نے ہمارے دُشمنوں کواحمق قرار دیاہے۔ داعش نے اِس خطے میں جتنے سُنیوں کا قتل عام کیاہے اُن کی تعداد شیعہ قتل کئے گئے افراد کی تعدادسے زیادہ تھی! یہ لوگ (یعنی ہمارے دشمن) چاہتے تھے کہ سُنی اور شیعہ کی جنگ چھِڑ جائے (لیکن) اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُن کو مُنہ کی کھانی پڑی۔
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّہ
6 دسمبر2017
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ