
شہوت اور غصہ جاہلیت کے دو بنیادی عناصر ہیں،آج بھی ہم بے قابو شہوت پرستی، قسی القلبی اور وسیع پیمانے پر قتل عام کا مشاہدہ کر رہے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ موجودہ دور کی جاہلیت علم و سائنس کے حربوں سے آراستہ ہوکر بے حد خطرناک ہو چکی ہےجوامریکا کی سرکردگی والے سامراج کے ذریعے وجود میں آئی ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)
16 مئی 2015