امریکہ پہلے اپنے عوام کی فریاد کو پہنچے

امریکیوں کی باتیں بہت ہی زیادہ عجیب و غریب باتوں میں سے ہیں کیونکہ پہلی بات تو یہ کہ وہ لوگ خود بیماری کو روکنے کی دوائیوں اور آلات کی شدید قلّت کا شکار ہو چکے ہیں،اور بعض اُن کے ذمّہ داران واضح طور پراِن وحشت ناک قلتوں کے بارے میں گفتگو کر چکے ہیں، لہٰذا اگر اُن کے پاس وسائل ہیں تو وہ (پہلے) اپنے عوام کی امداد کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 مارچ 2020