اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [66] | استعمار، ایرانی جوانوں کی خلاقیت کا قائل

ایماندار اور خادم دل اور ہاتھ، فسادیوں، خائنوں اور جیب کتروں کے ہاتھوں سے کئی زیادہ ہیں۔ دنیا ایرانی جوانوں کی استقامت اور خلاقیت کو بہت سے میدانوں میں احترام اور عزّت کی نظر سے دیکھتی ہے۔ اپنی قدر کریں اور خداداد طاقت سے مستقبل کی جانب چھلانگ لگائیں اور رزم سجا دیں۔