"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما"
"(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے ساتھ ہوتے تو ہم بڑی کامیابی حاصل کرلیتے" ۔
یہ نعرہ لگانا ، دعا کرنا اور تمنا کرنا تو آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا اور کاربند رہنا عظیم لوگوں کا کام ہے ۔
آج 2020 کے زمانے کے حق و باطل ، ظالم و مظلوم اور حسینیؑ و یزیدی لشکروں میں فرق نہ کر سکنے والوں کے بارے میں عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور 1442 کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
29 اگست 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #حقانیت #مظلومیت #حشد_شعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #بحرین #کشمیر #پاکستان #نائجیریا #فلسطین #شام #شہادت #امریکہ #اسرائیل #سعودیہ #امارات #ظلم #انقلاب #امام_حسین #دعا #تماشائی #رسول #موسی #عیسی #زکریا #صفین #حضرت_فاطمہ #امام_حسن #قیامت #موقف #یزید
کل ملاحظات: 2579