سردار جرنل شہید حاج قاسم سلیمانی کے چہلم پر شہید کا مکمل وصیت نامہ شائع کیا جا رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں اصول دین کی گواہی دیتا ہوں۔
اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمدا رسول اللہ و اشہد ان امیر المومنین علی ابن ابی طالب و اولادہ المعصومین اثنی عشر ائمتنا و معصومیننا حجج اللہ

مزید پڑھیئے