سردار جرنل شہید حاج قاسم سلیمانی کے چہلم پر شہید کا مکمل وصیت نامہ شائع کیا جا رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں اصول دین کی گواہی دیتا ہوں۔
اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمدا رسول اللہ و اشہد ان امیر المومنین علی ابن ابی طالب و اولادہ المعصومین اثنی عشر ائمتنا و معصومیننا حجج اللہ

مزید پڑھیئے

انقلاب اسلامی کو اگر اِس صدی کا ایک بہت بڑا معجزہ کہاجائے توشاید غلط نہ ہوگاکیونکہ یہ عظیم الشان انقلاب ایک ایسے وقت پر آیا جب چاروں طرف ظلم وزورکی […]

مزید پڑھیئے