مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران، لبنان کے بارے میں کیا فرمایا؟ جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیل کا کب تک قبضہ رہا؟ 33 روزہ جنگ میں کیا ہوا تھا؟ کیا لبنان اولیاء اللہ کی جگہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے مرحوم و مغفور آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #لبنان #دورہ #33_روزہ_جنگ #غاصب_اسرائیل #حزب_اللہ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #سرزمین #اولیاءؑ #جنت #بہشت #اسرائیل #صیہونی #آزادی #جنوبی_لبنان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 283