ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ناداں تجزیہ نگاروں کے اسلامی جمہوریہ ایران کی کمزوری پر کیے گئے تجزیوں پر کیا فرمایا؟
کیا مزاحمتی محاذ کے کمزور ہونے سے اسلامی جمہوریہ ایران بھی کمزور ہو جائے گا؟ کیا مزاحمتی محاذ پر دباؤ ڈالنے سے وہ کمزور ہو جائے گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #محاذ #ایران #دشمن #دباؤ #جنگ #غاصب_اسرائیل #امریکہ #تجزیہ #تحلیل #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 497