اللہ کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟ ہماری تخلیق کا مقصد کیا ہے؟ اسلام کی راہ کو کیسے جاری رکھا جا سکتا ہے؟ رسول اللہ کے بعد ہدایت کا کون سا سلسلہ برحق ہے؟ آج حق کا پرچم کس کے ہاتھوں میں ہے؟ آج حق کا اتباع کس طرح ممکن ہے؟ آج کون اہل ایمان کی نجات کا راستہ ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے خانم زینا ابراہیم زکزاکی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #زینا_ابراہیم_زکزاکی #زکزاکی #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #اسلام #کربلا #نجات #خواتین #یوم_خواتین
کل ملاحظات: 1722