شعبان المعظم کا مہینہ، ایک ایسا عظیم مہینہ ہے، جس میں اہل بیت علیہم السّلام کی عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی، ان عظیم ہستیوں میں سے ایک ہستی، حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام کی ذات ہے۔

حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر، ایک ایرانی مداح نے سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السّلام کی شان و عظمت پر مشتمل ایک منقبت پیش کی ہے، جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

ترانہ یا تواشیح کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ترانہ #حضرت_امام_سجادؑ #ولادت #شعبان #اہلبیتؑ #آسمان #نور #عابدینؑ #منور_چہرہ #زین_العابدینؑ #باغ_ولایت #حسین #قمر_بنی_ہاشمؑ #حیدرِ_کرارؑ #فرزندِ_زہراءؑ #ام_البنینؑ #کربلا #مدینہ #علیؑ #امام #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 237