انسانی حقوق کا نقاب کیا ہے؟ آج یہ نقاب کس نے پہن رکھا تھا؟ اور کس نے یہ نقاب نوچ ڈالا؟ کل تک جو چہرے بہت خوبصورت تھے، جو انسانی حقوق کی زبان تھے، آج ان کے حقیقی مکروہ چہرے کس قدر خوفناک لگ رہے ہیں؟ اہل غزہ نے اپنے لہو سے کس کس بےشرم حکومت کی غلیظ حقیقت کو انسانوں کے سامنے برملا کر دیا ہے؟ یہ جاننے کےلیے دیکھیں ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #امریکی_جرائم #طوفان_الاقصی #برطانیہ #اسرائیل #غزہ_اسرائیل_جنگ

کل ملاحظات: 8303