غزہ کی صورتحال نے امریکی جوانوں کے ضمیر پر کیا اثر مرتب کیا ہے؟ امریکی فوجی کی خودسوزی سے کیا بات عیاں ہوتی ہے؟َ امریکی ائیرفورس کے افسر نے کس وجہ سے خودسوزی کی ہے؟ اس سے امریکہ کی سیاست کے بارے میں کیا معلوم ہوتا ہے؟

یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طوفان_الاقصی #غزہ_فلسطین #ضمیر #امریکی_جوان #امریکی_سیاست

کل ملاحظات: 6667