ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای انسانی زندگی میں سائبر اسپیس (انٹرنیٹ) کے کردار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا سائبر اسپیس کا انسانی زندگی میں کردار محدود ہے یا وسیع؟ سائبر اسپیس کے حوالے سے حکمرانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا آج سائبر اسپیس، سائبر اسپیس ہی ہے یا زندگی کا حصّہ بن چکا ہے؟ سائبر اسپیس کے فوائد کے ساتھ ساتھ اس کے خطرات بھی ہیں؟ سائبر اسپیس کے خطرات سے نمٹنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا تمام چیزوں کو سائبر اسپیس پر شائع کیا جانا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سائبر_اسپیس #انٹرنیٹ #انسان #زندگی #حقیقت #رہبر #آزادی #قانون #حکمران #سوشل_میڈیا #میڈیا #ثقافت #استعمال #نیٹ #نیٹ_ورک #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 811