عراقی مزاحمتی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری، لبنانی مسلمانوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سید ہاشم الحیدری نے حزب اللہ کے مزاحمت کار مجاہدین کا نام لے کر کیا کہا؟ خدا کن لوگوں کے ساتھ ہے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ لبنانی عوام سے کیا کہا کرتے تھے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #لبنان #حزب_اللہ #نصراللہؒ_زندہ #سید_حسنؒ #مزاحمت #مقاومت #خدا #مدد #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 229