ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای بسیجیوں (رضاکاروں) کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بسیجی یعنی کیا؟ دنیا میں خودکشی کیوں عروج پر ہے؟ دنیا کے جوان کیوں ناامیدی کا شکار ہیں؟ بسیجیوں کے اہداف کیا ہیں؟ کیا بسیجی، موت سے ڈرتے ہیں؟ دفاعِ مقدس کے دوران بسیجی کیا کرتے تھے؟ حرم کے دفاع میں بسیجی کا کردار کیا تھا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #بسیجی #رضاکار #شہادت #طلب #موت #دنیا #اقوام #ممالک #دفاع #حرم #سوریہ #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #شہید #حفاظت #راہ_خدا #مزاحمت #مجاہد #طاقت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 486