اسلامی اقدار کیا ہے؟ اسلام کا نظامِ معرفت کیا ہے؟ اسلام کا نظامِ اقدار کیا ہے؟ اس بارے میں کیا غلط فہمی پائی جاتی ہے؟ بعثت کا اصلی مقصد کیا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معرفت #اقدار #بعثت #عید
کل ملاحظات: 8222