ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای قیامِ حسینیؑ اور تبیینِ زینبیؑ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عاشوراء کے بعد، حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی تحریک کیسی تحریک تھی؟ حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا نے ابنِ زیاد کے دربار میں کیا فرمایا؟ کیا حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا جہاد تبیین اور بیان کے جہاد کی بانی ہیں؟ کیا تحریکِ عاشوراء اور تحریکِ زینبی میں کوئی فرق ہے؟ اربعین پر امام حسین علیہ السّلام کی قبر مطہر پر زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا نے کیافرمایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #قیام_حسینیؑ #تبیین_زینبیؑ #تحریک #قیام #عاشوراء #جہاد_تبیین #حضرت_زینبؑ #امام_حسینؑ #شہادت #جہاد #بنت_علیؑ #کربلا #زینب_کبریٰؑ #ذکر #جدوجہد #امیر_المؤمنینؑ #یزید #دربار #شام #کوفہ #خطبہ #کوشش #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 395