ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے حج بیت اللہ الحرام کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری فرمایا ہے، جس میں عالم اسلام کے اہم چیلنجز اور مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ رہبر انقلابِ اسلامی کا پیغام اردو زبان میں پیشِ خدمت ہے۔

تصاویر: wilayatmedia.org/portfolio_types/حج-پیغام/

مکمل متن: wilayatmedia.org/حج-2025-امام-سید-علی-خامنہ-ای-پیغام/

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #حج #حجاج #حج_ابراہیمی #برائت #فلسطین #غزہ #حج_2025

کل ملاحظات: 265