اسلامی تعلیمات میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے اسی لئے قرآن کریم کی تلاوت ہرجگہ نیک اور مستحسن عمل ہے تاہم قرآن کریم کی تلاوت میں چار چاند اس وقت لگتے ہیں جب انسان مسجد النبی یا پھر مکہ مکرمہ میں اس کی تلاوت کا شرف حاصل کرے، کیونکہ انکا آپس میں گہرا رابطہ پایا جاتا ہے۔ چنانچہ وہ رابطہ کیا ہے جس کی وجہ سے انکا آپس میں گہرا تعلق پیدا ہوا ہے؟ اس سوال کے جواب کو جاننے کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حرمین #تلاوت #قران #مکہ #مسجد_النبی
کل ملاحظات: 7176