سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام اور ان کے باوفا اصحاب اور بنی ہاشم کے بابصیرت جوانوں کی عزاداری کے ایام ہیں۔

اس سلسلے میں ایرانی مشہور و معروف مداح اور نوحہ خواں جناب حاج مہدی رسولی کی آواز میں ایک پرسوز اور پر معنی نوحہ پیش کر رہے ہیں۔ نوحہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #نوحہ #مہدی_رسولی #عزاداری #عاشوراء #تاسوعا #شہادت #مجلس #ماتم #غاصب_اسرائیل #قابض #امریکہ #ایران #فتح #جنگ #پیغام #کربلا #مقصد #امام_حسینؑ #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 75