شہداء کی یاد انسان کو شہادت سے اور مکتب شہادت سے عشق عطا کرتی ہے۔ کس طرح ایک نوجوان کربلا کے عشق میں مبتلا ہوا اور کس طرح اچانک اس کو کربلا جانے کی اجازت ملی، شہدا سے دوستی کس طرح اس کی زندگی کا اہم سرمایہ بن گئی۔ یہ جاننے کےلیے اس جوان کی کہانی ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #داستان #شہداء #عشق #کربلا #زیارت #شہادت #شوق #دوستی #رفیق
کل ملاحظات: 1281