سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک اطاعت گزار بندے کی کیا نشانی بیان فرماتے ہیں؟ بندہ کسے کہتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک خاتون کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ ڈاکٹر نے مریضہ بوڑھی خاتون کو کس چیز کی تجویز دی تھی؟ بوڑھی خاتون امام کے سوال کے جواب میں کیا کہتی ہے؟ ہمیں اپنے امور میں کس چیز کو مدّنظر رکھنا چاہیے؟ زمانہ غیبت امام زمانہؑ میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ؔ

#ویڈیو #بندہ #تابعدار #قصہ #امام_جعفر_صادق #طبیب #نسخہ #شراب #ڈاکٹر #حرام #شفا #عالم_غیبت #مجتہد

کل ملاحظات: 483