انسان کو یہ جاننے کے لئے کہ خدا اس سے کتنی محبت کرتا ہے کیا کرنا چاہئے؟ کیا ایسا کوئی پیمانہ ہے جس کے ذریعے خدا کی محبت کی مقدار کا اندازہ لگایا جاسکے؟ اگر کوئی پیمانہ ہے تو وہ کیا ہے؟ اور اس پیمانے کے ذریعے خدا کی محبت کو کیسے پرکھا جاسکتا ہے؟ ائمہ علیہم السلام کی مروی روایات، اس سلسلے میں کیا کہتی ہیں؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے تفصیلی طور پر آگاہی کے لئے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #محمد_تقی_مصباح_یزدی #خدا #محبت #دل #طریقہ #مٹھاس #رفعت #گہرائی #لگاو #دوست #پسند #حالت #حقیقت #تصور
کل ملاحظات: 890