ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں طلباء سے ملاقات کے دوران کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے خطے کی خراب صورتحال کا ذمہ دار کسے اور کیوں ٹھہرایا؟ غاصب اسرائیل کی مدد کونسا ملک کر رہا ہے؟ اس وقت فلسطین اور لبنان کے شہداء کی تعداد کتنی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ملاقات #طلباء #استکبار #انتقام #بدلہ #دین #شریعت #غاصب_اسرائیل #لبنان #غزہ #امریکہ #الیکشن #انتخابات #جمہوریت #یوم_طلبہ #سفارتخانہ #حملہ #قبضہ #جاسوسی_اڈہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 754