آج علی الصبح ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے قیام قم کی مناسبت سے قم کے عوام سے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں، ایک اہم خطاب فرمایا ہے، اس اہم خطاب میں جہاں آپ نے عالمی صورتحال پر گفتگو فرمائی، وہیں آپ نے عصرِ حاضر میں جنگِ نرم کی جانب عوام الناس کو متوجہ کرواتے ہوئے ”دشمن جنگ نرم کے ذریعے کیسے وار کرتا ہے؟“ کے موضوع پر بھی فکر انگیز گفتگو فرمائی ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس اہم خطاب میں، دشمن کے جنگِ نرم کے ذریعے کیے جانے والے حملوں کے مقابلے کے حوالے سے تاکید فرمائی ہے۔

اس سلسلے میں، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ_نرم #وار #دشمن #پروپیگنڈا #سوشل_میڈیا #سائبر_اسپیس #صارفین #فعال #کارکن #موصلاتی_مراکز #جنگ #جہاد #تحریک #انقلاب #اسلامی_حکومت #قیام #قم #عوام #خطاب #رہبر #جدوجہد #ریڈیو #ثقافت #مراکز #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 176