ذہنوں کو کیسے منحرف کیا جاتا ہے؟ تحریف کسے کہتے ہیں؟ سوشل میڈیا کا دور ہے، لہٰذا ہماری مختلف اخبارات کے حوالے سے کیا ذمہ داری ہے؟ کیا کسی بھی اخباری عنوان پر توجہ دی جائے یا پھر تحقیق کرنا ضروری ہے؟ یورپی ممالک میں رونما ہونے والے واقعات اور مشرق وسطیٰ بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہونے والے واقعات کو کیسے بیان کیا جا رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے جہاد تبیین پر دسترس رکھنے والے ایرانی معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #راجی #محمد_حسین #تحریف #منحرف #سوشل_میڈیا #یورپ #ایران #حادثات #واقعات #احتجاج #بغاوت #گرمی #سردی #سیلاب #طلاق #غاصب_اسرائیل #امریکہ #مسلمان #جہاد_تبیین #تبیین #ذرائع_ابلاغ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 126